zoom
/zu:m/ verb & noun ▶verb
| 1 [intr.] | نہایت تیزی سے حرکت کرنا خصوصاً خرّا ٹے یا بھنبھنا ہٹ کی آواز کے ساتھ۔-. |
| 2 [intr. & tr.] | (الف) کسی طیارے کا عموداً تیز رفتاری سے فضا میں بلند ہونا (ب) ف م: کسی طیارے کو اس طرح فضا میں بلند کرانا۔. |
| 3 [intr. & tr.] | (الف) (کیمرے کے متعلق) دور کا شاٹ لینے کے بعد منظر کو نہایت تیزی سے بالکل پاس لے آنا (ب) ف م: کیمرے یا اس کے عدسے سے یہ کام لینا۔. |
| 4 [intr.] | (قیمتوں کا) تیزی سے اوپر چڑھ جانا۔. |
▶noun
| 1 | طیارے کی کھڑے زاویے سے برق رفتار اُڑان۔. |
| 2 | شاٹ جو کیمرا دور سے اچانک پاس آ کر لے۔. |