Shobdo Logo
EN↔URzone

zone

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

zone
/zǝʊn/
noun & verb
noun
1
کوئی خطّہ جس کے کچھ مخصوص خد و خال، صفات، مقاصد یا استعمال ہوں:
danger zone
پُر خطر علاقہ
erogenous zone
شہوت خیز جسمانی حصّہ
smokeless zone
بے دھواں علاقہ جہاں لکڑی یا کوئلہ جلانے کی اجازت نہ ہو
2
کوئی علاقہ یا حلقہ جس کی حدود متعیّن ہوں۔.
3
(الف) ٹھیک ٹھیک یا تقریباً ہم مرکز دائروں کے درمیان کا علاقہ (ب) کسی کرے کا مخروط یا اسطوانے وغیرہ کی سطح کا وہ حصّہ جو ایسی دو متوازی مستوی سطحوں کے درمیان ہو جو عموداً محور سے گزرتی ہوں۔.
4
(time zone کا اختصار) دو خطوط طول البلد کا درمیانی خطّہ جن کے مابین ایک معیاری وقت ہو۔.
5
ارضیات: وغیرہ: گہرائی یا اونچائی وغیرہ کی متعیّن حدود کا درمیانی خطّہ خصوصاً کسی طبق کی وہ تراش جو خاص طرح کے فوسل یا رکازات کی حامل ہو۔.
6
جغرافیہ: ان پانچ منطقوں میں سے کوئی جن میں کرۂ ارض کو خطِ استوا کے متوازی خطوط کھینچ کر بانٹا گیا ہے (ر ک: FRIGID باردہ ).
7
( رک ) حارّہ -.
8
( رک ) معتدلہ-.
9
کسی چیز کے ارد گرد لپٹا ہوا پٹکا یا پٹی جو رنگ، بافت یا خاصیت میں حلقے کی دوسری چیزوں سے متمیزہو۔.
10
قدیم: پٹکا یا پیٹی جو کمر پر باندھی جاتی ہے۔.
verb
1 [tr.]
منطقہ وار تقسیم کرنا، منطقے کی طرح ارد گرد دائرہ کھینچنا۔.
2 [tr.]
منطقوں میں تقسیمکرنا یا ترتیب دینا۔.

3 [tr.]
کسی خاص قسم کا خطّہ یا علاقہ قرار دینا۔.
– derivatives
zonal
adjective
منطقہ واری.
zoning
noun
حلقہ بندی.