zodiacal light
noun منطقتہ البروجی روشنی، آسمان پر ایک مثلث نما اونچا روشن خطّہ جو خصوصاً مدارینی علاقوں میں کبھی کبھی مشرق میں طلوع آفتاب سے پہلے اور مغرب میں غروب کے بعد نظر آتا ہے۔. |
منطقتہ البروجی روشنی، آسمان پر ایک مثلث نما اونچا روشن خطّہ جو خصوصاً مدارینی علاقوں میں کبھی کبھی مشرق میں طلوع آفتاب سے پہلے اور مغرب میں غروب کے بعد نظر آتا ہے۔. |