Shobdo Logo
EN↔URzodiac

zodiac

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

zodiac
/'zǝʊdɪak/
noun
وضاحت: اعتدالین کی حرکت تقویمیہ کی وجہ سے منطقتہ البروج کی ہرراس درحقیقت اس سے پچھلی راس ستاروں کے جھرمٹ پر تقریباً منطبق ہوگئی ہے۔.
1
(الف) منطقتہ البروج، راس منڈل، علم نجوم یا جیوتش کی رو سے ایک سما وی دائرہ جو طریق الشمس (ecliptic) کے دو نوں طرف تقریباً ۸ درجے کے اندر اندر پھیلا ہو اہے اور جس میں سورج، چاند اور اکثر جانے بو جھے سیارے شامل ہیں اور اسے ۱۲ بر جوں یا راسوں میں تقسیم کیا جاتا ہے (ب) اس پر مبنی نقشہ یا زیچ۔.
2
کوئی مکمل دائرہ، دور یا کمپاس۔.