zinc
/zɪŋk/ noun & verb (zinced)
▶noun
کیمیا: جست، ایک سفید دھاتی عنصر جس میں تانبا ملاکر پیتل بنایا جاتا ہے اور جست کی چادریں اور بیٹری بنانے میں کام آتا ہے (علامت: Zn). Zn. |
▶verb
| [tr.] | (عموماً بطور zinced صف) زنگ سے بچانے کے لیے لوہے پر جست یا اس کے بھرت کی تہ چڑھانا۔. |