Shobdo Logo
EN↔URzero

zero

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

zero
/'zɪǝrǝʊ/
noun & verb
(pl. zeros)
(pres. zeroes, past & past part. zeroed)
noun
1
(الف) صفر، صفر کا ہندسہ (۰) (ب) نہ کوئی مقدار نہ تعداد، کچھ نہیں۔.
2
کسی پیمانے پر وہ وسطی نقطہ جس سے مثبت یا منفی مقدار کا حساب لگایا جائے۔.
3
(وصفی) صفر برابر، نہ ہونے کے برابر، نہیں-:
zero population growth
آبادی میں صفر اضافہ
4
(zero hour کا اختصار) (الف) وہ وقت جس پر کسی طے شدہ کارروائی، خصوصاً فوجی کارروائی، کو شروع ہونا ہو (ب) فیصلہ کن یا انتہائی اہم لمحہ۔.
5
پست ترین نقطہ، صفریت، لاشے، نیستی۔.
verb
1 [tr.]
(کسی پیمائشی آلے کو) صفر پر لے آنا۔.

2 [tr.]
(بندوق وغیرہ کو) چلانے سے پہلے نشانہ باندھنا۔.
– phrases
zero in on
1
زد پر لینا ۔ .
2
پوری توجہ مرکوز کرنا۔.