zenith
/'zǝnɪθ/ noun | 1 | سمت الراس؛ کرۂ فلکی کا وہ حصّہ جو مشاہدہ کرنے والے کے عین سر پر ہو (NADIR کی ضد). |
| 2 | اوج یا انتہائی عروج؛ زبردست خوش حالی کا دور۔. |
– derivatives
zenithal adjective
/'zənɪθ(ə)l/
/'zənɪθ(ə)l/
سمت الراس کا یا اس سے متعلق. |