zaribaEnglish → UrduOxford English–Urduzariba /zǝ'ri:bǝ/ noun (zareba) 1 سوڈان وغیرہ میں کسی گاؤں یا پڑاؤ کی حفاظت کے لیے جھاڑیوں یا لٹھوں کی باڑ۔. 2 کوئی بندش یا رکاوٹ۔.