zap
/zap/ verb, noun, & interjection (past & past part. zapped, pres. part. zapping)
▶verb
| 1 [tr.] | عوام: (الف) مارڈالنا، تباہ کردینا (کسی پر) اچانک وار کرنا (ب) زور دار چوٹ لگانا، دھڑاک سے مارنا: |
zapped the ball over the net گیند کو زور سے مار کر جالی کے پار پہنچادیا |
| 2 [intr. & tr.] | (الف) لپک جھپک کے چلنا، جوش و خروش سے تیز قدم چلنا (ب) ف ل: ٹیلیوژن پرچینل جلدی جلدی بدلنے کے لیے دور کارآلہ (ریموٹ کنٹرول) استعمال کرنا۔. |
| 3 [tr.] | جذباتی طور پر مغلوب کردینا۔. |
| 4 [tr.] | کمپیوٹر: پروگرام صاف کردینا یا تبدیل کردینا۔. |
| 5 [intr.] | (بعدہٗ through) کسی حصّے کو نہ دیکھنے کی غرض سے ویڈیو ٹیپ کو تیزی سے آگے بڑھا دینا۔. |
▶noun
| 1 | توانائی، کس بل۔. |
| 2 | شدید جذباتیت۔. |
▶interjection
(نقل صوت) بندوق کی گولی کے گزرنے یا لگنے ، شعاعی بندوق وغیرہ کے چلنے یا کسی بات کے اچانک ہونے پر جو آواز منہ سے نکلے یا جو آواز محسوس ہو۔. |