yourself
/jɔ:'sǝlf, jʊǝ-, jǝ-/ pronoun (pl. yourselves)
| 1 | (الف) تم خود یا آپ خود کی تاکیدی شکل (ب) آپ کی رجعی شکل، اپنے آپ، بذات خود۔. |
| 2 | ذہنی یا جسمانی طور پر عمومی حالت میں۔: |
are quite yourself again دوبارہ اپنے ہوش و حواس میں آگئے ہو |
– phrases
be yourself
بقائمی ہوش و حواس ، معمول کے مطابق کام کرو۔ . |
how's yourself ?
عوام: آپ کے مزاج کیسے ہیں؟ (خصوصاً اپنی مزاج پرسی کے بعد). |