your
/jɔ:, jʊǝ/ possessive determiner | 1 [poss.] | تمھارا، آپ کا۔: |
your house آپ کا گھر |
Your own business تمھارا اپنا کاروبار |
| 2 [poss.] | (Your) بطور خطاب یا القاب کسی امتیاز کا حامل۔: |
Your Majesty جلالت مآب |
| 3 [poss.] | بول چال: عموماً تحقیراً: جس کا بہت چرچا ہو، معروف ۔: |
none so fallible as your self-styled expert تمھارے خود ساختہ ماہر جیسی غلطیاں کرنے والا اور کوئی نہیں |