young
/jʌŋ/ adjective & noun (comp. younger, super. youngest)
▶adjective
| 1 | نوجوان یا جوان۔. |
| 2 | (الف) ناتجربہ کار، ناپختہ کار (ب) جواں سالی یا نوجوانی کا۔. |
| 3 | نوجوان جیسا جو نوجوانی کا خاصہ ہے یا نوجوانی کا احساس۔: |
young love جوان عشق |
young ambition جواں حوصلہ یا عزم |
| 4 | نوجوانوں کا نمائندہ۔: |
young England نوجوانان انگلستان |
young Conservative قدامت پسند جماعت کا نو جوان |
| 5 | بیٹے کو باپ سے ممیز کرنے کے لیے۔: |
oung Jones ابن جونز |
| 6 | (younger) ایک ہی نام کے دو افراد میں امتیاز کی خاطر، کو چک، خرد۔: |
the younger Pitt چھوٹا پٹ |
| 7 | اسکاچ زمیندار کا وارث۔. |
▶noun
(جمع) جانوروں کے بچے، پیدائش سے ذرا پہلے یا پیدائش کے فوراً بعد۔. |
– phrases
with young
(مادہ جانور) گابھن۔. |
– derivatives
youngish adjective
youngling noun
پٹّھا. |