yoke
/jǝʊk/ noun & verb (pl. yoke or yokes)
▶noun
| 1 | (بیلوں کی گردن پر ڈالا جانے و الا) جُوا۔. |
| 2 | (ج: یہی یا yokes) بیلوں کی جوڑی۔. |
| 3 | بہنگی، پوشاک یا اسکرٹ کا بالائی حصّہ جس سے باقی حصّہ لٹکا ہوتا ہے، چولی۔. |
| 4 | محکومی، زیر دستی یا غلامی، خصوصاً جس میں ظلم کا دور دورہ ہو۔. |
| 5 | ملاپ، بندھن یا رشتہ، رشتۂ ازدواج۔. |
| 6 | تاریخ روم: کوئی بلند کیا ہوا جُوا یا تین نیزوں کی محراب جس کے نیچے سے شکست خوردہ فوج کو گزرنے پر مجبور کیا جاتا تھا۔. |
| 7 | قدیم: جتنی زمین بیلوں کی جوڑی دن بھر میں جوت سکے۔. |
| 8 | اُفقی سلاخ یا ڈنڈی جس سے گھنٹی یا گھنٹا لٹکا ہوتا ہے۔. |
| 9 | پتوار کے بالائی سر ے پر لگی ڈنڈی جس سے پتوار کی ر سّیوں کے سرے باندھے جاتے ہیں۔. |
| 10 | برقناطیس کے قطبین کے مابین نرم لوہے کی پتریاں۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | جُوے میں جوتنا ، جوا رکھنا۔. |
| 2 [tr.] | جوڑی ملانا۔. |
| 3 [tr.] | (بعدہٗ to) دو چیزوں کو باہم ملانا، جوڑ دینا۔. |
| 4 [intr.] | مل کر کام کرنا؛ جوڑ ہونا، ہمسر ہونا۔. |