yo-yo
/'jǝʊjǝʊ/ noun & verb (pl. yo-yos)
(pres. yo-yoes, past & past part. yo-yoed)
▶noun
| 1 | تجارتی نام: ایک کھلونا جس میں دو جڑی ہوئی قرصوں کے بیچ میں ایک نالی پر ڈوری لپٹی ہوتی ہے اور جو وزن اور معیار حرکت کی وجہ سے بار بار کھلتی اور لپٹتی ہے اس طرح کھلونا اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے۔. |
| 2 | تجارتی نام: کوئی چیز جو بار بار اوپر جائے اور نیچے آئے۔. |
▶verb
| 1 [intr.] | یو یو سے کھیلنا۔. |
| 2 [intr.] | کسی شے کا بار بار اوپر نیچے آنا جانا۔. |