yield
/ji:ld/ verb & noun ▶verb
| 1 [tr.] | (نیز مطلق) پیدا کرنا، پھل یا منافع دینا، نتیجہ حاصل کرنا۔: |
the land yields crops زمین فصلیں پیدا کرتی ہے |
the land yields poorly زمین کی پیداوار یونہی سی ہے |
the investment yields 15% سرمایہ کاری پندرہ فی صد منافع دیتی ہے |
| 2 [tr.] | چھوڑدینا، ترک کر دینا، دست بردار ہونا، قبضہ دے دینا، مان لینا، تعمیلِ مطالبہ کرنا۔: |
yielded the fortress قلعہ حوالے کیا |
yielded themselves prisoners خود کو قیدیوں کے طور پر حوالے کردیا |
| 3 [intr.] | (اکثر بعدہٗ to) (الف) مان لینا، سر جُھکا دینا، مطیع ہوجانا (ب) لحاظ کرکے مان جانا یا کسی بات سے باز آجانا، دوسرے کے کہنے یا سمجھانے پر کوئی عمل کرنا۔: |
yielded to persuasion سمجھانے بجھانے پر راضی ہوگیا |
| 4 [intr.] | (بعدہٗ to) کم تر ہونا یا خود کو کم تر سمجھنا یا مان لینا۔: |
I yield to none in understanding the problem میں اس مسئلے کو سمجھنے میں کسی سے پیچھے نہیں |
| 5 [intr.] | (بعدہٗ to) دوسری گاڑیوں کو گزرنے کا حق دینا۔. |
| 6 [intr.] | امریکا دوسرے کو مباحثے وغیرہ میں بولنے کا حق دینا۔. |
▶noun
پیداوار، حاصل ، یافت، منافع۔. |
– derivatives
yielder noun.