yew
/ju:/ noun | 1 | (نیز yew tree) جنس Taxus کا کوئی گہرے رنگ کے پتوں والا سدا بہار صنوبری درخت جس کے بیج ایک گودے والے سرخ غلافچے میں لپٹے ہوتے ہیں اسے اکثر گرجا گھروں میں لگایا جاتا ہے۔. |
| 2 | اس کی لکڑی جو پہلے کمانیں بنانے کے کام آتی تھی، اب چھوٹی الماریاں اور خانے بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔. |