yes
/jɛs/ interjection & noun ▶interjection
| 1 | جی ہاں، ہاں، اثبات میں جواب۔. |
| 2 | (مخاطب کیے جانے یا طلبی پر) اپنی موجودگی کا اعلان۔. |
▶noun
| 1 | لفظ ہاں کی ادایگی۔. |
| 2 | رضا مندی یا تصدیق۔. |
| 3 | (کسی تجویز کے حق میں) مثبت رائے۔. |
– phrases
yes?
| 1 | واقعی! کیا ایسا ہی ہے؟ . |
| 2 | آخر تم کیا چاہتے ہو؟ . |
yes, and
ہاں، اور اُوپر سے، زیادہ واضح الفاظ استعمال کرنے سے پہلے : |
he came home drunk - yes, and was sick وہ نشے میں چور گھر آیا ، ہاں، اور اُلٹیاں کرنے لگا |
yes and no
ہاں بھی نہیں بھی، کچھ سچ کچھ جھوٹ۔. |