yeoman
/'jǝʊmǝn/ noun (pl. yeomen)
| 1 | خصوصاً تورایخ: چھوٹی موٹی زرعی اراضی کا مالک جو خود اس پر کاشت کرتا ہو۔. |
| 2 | تواریخ: کوئی شخص جسے چالیس شلنگ سالانہ قیمت کا لگان معاف نیززمین کا مالک ہونے کی بنا پر جیوری کا رکن بننے ، شائر کی نمائندگی کے لیے ووٹ ڈالنے وغیرہ کا حق حاصل ہوتا تھا۔. |
| 3 | برط فوجی جو زراعت پیشہ آبادی سے بھرتی ہوا ہو۔. |
| 4 | تواریخ: شاہی یا طبقۂ امر ا کے خانوادے کا ملازم۔. |
| 5 | (yeoman of signals کا اختصار) بحریہ کا ایک چھوٹا ا فسر جس کے ذمے بصری اشارے دینا ہوتا ہے۔. |
| 6 | امریکا چھوٹا بحری افسر جو جہاز پر کلرک کے فرائض انجام دیتا ہے۔. |
– derivatives
yeomanly adjective.