yellowfin
/'jɛlǝ(ʊ)fɪn/ noun ان متعدد مچھلیوں میں سے کوئی جن کے زردی مائل پنکھ ہوتے ہیں ، خصوصاً ایک قسم کی ٹیونا مچھلی (yellowfin tuna کا اختصار) جو گرم سمندروں میں ملتی ہے اور برائے غذا بڑے پیمانے پر پکڑی جاتی ہے۔. |
ان متعدد مچھلیوں میں سے کوئی جن کے زردی مائل پنکھ ہوتے ہیں ، خصوصاً ایک قسم کی ٹیونا مچھلی (yellowfin tuna کا اختصار) جو گرم سمندروں میں ملتی ہے اور برائے غذا بڑے پیمانے پر پکڑی جاتی ہے۔. |