Shobdo Logo
EN↔URyellow

yellow

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

yellow
/jɛlǝʊ/
adjective, noun, & verb
adjective
1
زرد، پیلا جیسے انڈے کی زردی، لیموں یا سونے کا رنگ۔.
2
سوکھی پتیوں، پکّی گندم یا پرانے کاغذ کا رنگ۔.
3
پیلی رنگت یا جلد۔.
4
بول چال: بزدلانہ۔.
5
(چہرہ، احساسات وغیرہ) حاسدانہ، رشک آمیز یا مشکوک۔.
6
(اخبار وغیرہ ) بے تحاشا سنسنی خیز۔.
noun
1
زرد رنگ۔.
2
زردلباس یا سامان:
dressed in yellow
زرد رنگ کے کپڑوںمیںملبوس
3
(الف) کسی کھیل میں زرد گیند، گوٹ وغیرہ (ب) کھلاڑی جس کے پاس زرد گیند، گوٹ وغیرہ ہو۔.
4
(عموماً تراکیب میں) زرد پتنگا یا تتلی۔.
5
(بطور جمع) (الف) گھوڑوں وغیرہ کا یرقان (ب) امریکا : آڑوکی بیماری جس میں پتّے زرد پڑجاتے ہیں۔.
verb

[tr. & intr.]
زرد ہونا یا کرنا۔.
– derivatives
yellowish
adjective
yellowly
adverb
yellowness
noun
پیلا ہٹ.
yellowy
adjective.
yellow — EN↔UR · Shobdo