yearling
/'jɪǝlɪŋ, 'jǝ:-/ noun & adjective ▶noun
| 1 | ایک سال اور دو سال کے درمیان کی عمر کا جانور۔. |
| 2 | دوڑ کا گھوڑا جو پیدا ئش کے بعد کے سال میں ہو۔. |
▶adjective
| 1 | ایک سال کا ، سال بھر کا: |
a yearling heifer سال بھر کی بچھیا |
| 2 | یک سالہ، ایک سال تک کا: |
yearling bonds سالانہ بانڈ |