Shobdo Logo
EN↔URyear

year

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

year
/jɪǝ, jǝ:/
noun
1
(نیز solar year ؛ astronomical year ؛ natural year, equinoctial year) سال، برس، عرصہ جو زمین کو سورج کے گرد ایک چکّر مکمل کرنے میں لگتا ہے یعنی ۳۶۵ دن ، ۵ گھنٹے، ۴۸ منٹ اور ۴۶ سیکنڈ (قب: SIDEREAL YEAR).
2
(نیز civil year, calendar year) پہلی جنوری سے ۳۱ دسمبر تک ۳۶۵ دن کی مدّت (common year ) یا ۳۶۶ دن (ر ک: LEAP YEAR ).
3
(الف) اتنی ہی ّمدت کا کوئی عرصہ جو کسی بھی دن سے شمار کیا جائے (ب ) اتنی ہی مدّت یا میعاد کسی خاص سرگرمی وغیرہ کے اعتبار سے:
four years ago
چار برس پہلے
school year
اسکول کا سال
tax year
محصولی کا سال
4
(جمع میں) مدّت حیات:
young for his years
اپنی عمر کے لحاظ سے جوان
5
بول چال: (بالعموم جمع) طویل مدّت، زمانہ:
it took years to get served
کھانا میز تک آنے میں زمانہ لگ گیا
6
طلبہ جو ایک ہی سال کالج وغیرہ میں داخل ہوئے ہوں۔.
– phrases
in the year of Our Lord
(بعدہٗ سنہ) کسی مخصوص عیسوی سال میں۔.
of the year
سال کا، جسے کسی سال میں کوئی امتیازی حیثیت دی جائے:
sportsman of the year
سال کا بہترین کھلاڑی
a year and a day
عرصہ جس کا تعیّن بعض قانونی امور میں کیا جاتا ہے تاکہ پورے سال کی تکمیل یقینی ہوجائے۔ .
the year dot
رک: .
year in, year out
کئی سال تک مسلسل۔.
year — EN↔UR · Shobdo