yard2
/jɑ:d/ noun & verb ▶noun
| 1 | خصوصاً برط باڑا، احاطہ، خاص طور پر کسی عمارت کے ساتھ کھلا حصّہ یا میدان جو کسی مخصوص مقصد کے لیے استعمال ہو۔. |
| 2 | شمالی امریکا خانہ باغ ، مکان کا باغیچہ۔. |
▶verb
| [tr.] | (مویشیوں کو) باڑے میں رکھنا۔. |
– phrases
the Yard
بول چال: برط SCOTLAND YARD اسکاٹ لینڈ یارڈ۔. |