yard1
/jɑ:d/ noun | 1 | گز، لمبائی ناپنے کا پیمانہ، تین فٹ (۹۱۴۴ء۰ میٹر) کے برابر۔. |
| 2 | اس لمبائی کی چیز: |
a yard and a half of cloth ڈیڑھ گز کپڑا |
| 3 | (تعمیرات میں) مربع یا مکعب گز ، خصوصاً ریت وغیرہ کا۔. |
| 4 | مستول کے ساتھ ترچھی لگی ہوئی بلّیاں جس پر بادبان تانے جاتے ہیں۔. |
| 5 | بول چال: (بطور جمع: بعدہٗ of ) انتہائی طویل: |
yards of spare wallpaper گزوں فالتو دیواری کا غذ |
– phrases
by the yard
بہت لمبا، گزوں کے حساب سے۔. |