xylophone
/'zʌɪlǝfǝʊn/ noun چوبی سنتور، ایک ساز جس میں لکڑی یا دھات کی ڈنڈیوں پر لمبائی کے رُخ نشان ڈال دیے جاتے ہیں اور جسے چھوٹے چھوٹے چوبی ہتھوڑوں سے بجایا جاتا ہے۔. |
– derivatives
xylophonic adjective
/-'fɒnɪk/
xylophonist noun.
چوبی سنتور، ایک ساز جس میں لکڑی یا دھات کی ڈنڈیوں پر لمبائی کے رُخ نشان ڈال دیے جاتے ہیں اور جسے چھوٹے چھوٹے چوبی ہتھوڑوں سے بجایا جاتا ہے۔. |