xenon
/'zǝnɒn, 'zi:-/ noun کیمیا: زینون، ایک بھاری، بے رنگ، بے بو، غیر عامل گیسی عنصر جو بہت کم مقدار میں فضا میں پایا جاتا ہے اور ٹیوب لائٹ وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے (علامت: Xe ). |
کیمیا: زینون، ایک بھاری، بے رنگ، بے بو، غیر عامل گیسی عنصر جو بہت کم مقدار میں فضا میں پایا جاتا ہے اور ٹیوب لائٹ وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے (علامت: Xe ). |