xanthine
/'zanθi:n/ noun (xanthin /-ɪn/)
| 1 | حیاتی کیمیا: خون اور پیشاب میں پایا جانے والا پیورین (purine ) جو nucleic ترشے سے وجود میں آتا ہے اور کیفین اور دوسرے الکلائڈوں کا زائیدہ مرکب ہے۔. |
| 2 | (xanthin) پودوں میں پائے جانے والے مختلف نارنجی یا زرد رنگوں (carotenoids ) میں سے کوئی۔. |