warehouse
/'wɛ:haʊs/ noun & verb ▶noun
| 1 | مال گودام ، عمارت جس میں خصوصاً خردہ فروشی کا سامان ذخیرہ کیا جائے۔. |
| 2 | بڑی خردہ فروشی یا تھوک کے کاروبار کے لیے اسٹور۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | وقتی طو رپر ( خصوصاً فرنیچر یا تحویلی تجارتی سامان کو ) مال گودام میں رکھنا۔. |
| 2 [tr.] | بول چال: امریکا (کسی کو)جیل یا ہسپتال پہنچا کر یا تو بھلا دینا یا نظر انداز کرنا۔. |
– derivatives
warehouseman noun
warehousemen plural noun.