ware1
/wɛ:/ noun | 1 | (خصوصاً تراکیب میں) ایک ہی وضع کی چیزیں، بالخصوص مٹی یا چینی کے برتن، جنھیں بالعموم فروخت کی غرض سے تیار کیا گیا ہو-: |
chinaware چینی کے برتن |
hardware لوہے کے آلات و اوزار؛ کمپیوٹر وغیرہ کے مشینی پرزے |
| 2 | (عموماً ج میں) (الف) سامان جو برائے فروخت ہو (ب) کسی کی صلاحیتیں، ہنرمندی وغیرہ۔: |
displayed his wares اپنا مال سجا رکھا تھا |
| 3 | چینی کا سامان جو کسی خاص مادّے، کارخانے یا قسم کا ہو-: |
Wedgwood ware ویج وُڈ کے بنے ظروف |