Shobdo Logo
EN↔URward

ward

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

ward
/wɔ:d/
noun & verb
noun
1
وارڈ، کسی ہسپتال، جیل وغیرہ کا الگ کمرہ یا حصّہ:
men's surgical ward
جراحی کا مردانہ وارڈ
2
(الف) برط: کوئی انتخابی حلقہ (ب) خصوصاً امریکا: اسی طرح کی کوئی انتظامی حد بندی۔.
3
(الف) نابالغ بچہ جس کی دیکھ بھال ایسے سر پرست کے ذمے ہو جسے اس کے والدین یا عدالت نے مقرر کیا ہو (ب) (ward of court کا اختصار) کوئی نا بالغ یا فاتر العقل فرد جسے عدالت کے تحفظ میں دیا گیا ہو۔.
4
(بطور ج) تالے اور کنجی کے دندانے اور کٹاؤ جو آپس میں مطابقت رکھتے ہوں۔.
5
قدیم: (الف) کسی جگہ وغیرہ کا دفاع یا نگہبانی (ب) احاطہ جو کسی قلعے کی بیرونی فصیل کے پیچھے ہو (ج) کسی سر پرست کی ولایت،نگرانی، تحویل۔.
verb

[tr.]
قدیم: نگہبانی کرنا، حفاظت کرنا۔.
– phrases
ward off
1
(وار کو ) خالی جانے دینا۔ .
2
(خطرے،غربت وغیرہ کو) ٹالنا، سر سے دور کرنا۔.
ward — EN↔UR · Shobdo