Shobdo Logo
EN↔URwar

war

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

war
/wɔ:/
noun & verb
(past & past part. warred, pres. part. warring)
(warring)
noun
1
(الف) جنگ، لڑائی (ب) کوئی خاص جنگ یا وہ زمانہ جس کے دوران میں وہ جنگ لڑی گئی (ج) بین الاقوامی قانون وغیرہ کی معطلی (جنگ کے دوران):
war broke out
جنگ چھڑگئی
was before the war
جنگ سے پہلے ہوا تھا
2
(بطور the War) جنگ جو جاری ہو یا ابھی ابھی ختم ہوئی ہو، تازہ ترین بڑی جنگ۔.
3
(الف) لوگوں یا گروہوں وغیرہ کے درمیان خصومت یا مسا بقت (ب) (اکثربعدہٗ against, on ) جرم، بیماری، غربت وغیرہ کے خلاف مہم جو باقاعدگی سے جاری رہے۔:
war of words
الفاظ کی جنگ
verb
1 [intr.]
(بطور warring صف) (الف) حریف،متحارب (ب) متصادم-:
warring factions
متحارب گروہ
warring principles
متصادم اصول

2 [intr.]
جنگ کرنا۔.
– phrases
at war
(اکثر بعدہٗ with ) حالت جنگ میں یا مصروفِ جنگ ہونا۔.
go to war
1
جنگ کا اعلان یا آغاز کرنا۔ .
2
(سپاہی وغیرہ کا ) جنگ میں حصّہ لینا۔ .
go to the wars
قدیم: سپاہی بن جانا۔.
have been in the wars
بول چال: جنگیں لڑکے آئے ہیں مراد زخمی، خستہ، خراب حال۔ .