Shobdo Logo
EN↔URwant

want

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

want
/wɒnt/
verb & noun
(wanted)
verb
1 [tr.]
(الف) (اکثر بعدہٗto + مص) چاہنا،خواہش رکھنا، ضرورت رکھنا (ب) (کسی کو) چاہنا (خصوصاً جنسی طور پر) (ج) خصوصاً برط: کسی خاص طرح کی توجہ یا پرداخت کا محتاج ہونا (د) (بعدہٗto + مص) بو ل چال: چاہیے، لازم ہے کہ-:
wants a toy train
چاہتا ہے کہ کھلونا ٹرین مل جائے
wants it done immediately
چاہتا ہے کہ یہ فی الفورکر دیا جائے
wanted to leave
جانا چاہتاتھا
wanted him to leave
چاہتا تھا کہ وہ دفع ہو جائے
the garden wants weeding
باغ کو نرائی کی ضرورت ہے
you want to pull yourself together
تمہیں چاہیے کہ اپنے اوسان قابو میں رکھو
you don't want to overdo it
تمہیں خود کو ہلکان نہ کرنا چاہیے
2 [intr.]
(عموماً بعدہٗ for) کمی ہونا، نہ رکھنا (کسی چیز سے) محروم ہونا -:
wants for nothing
اس کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں
3 [tr.]
کسی چیز کی کمی یا ضرورت محسوس ہونا-:
the drawer wants a handle
دراز میں دستہ لگا ہونا چاہیے
4 [intr.]
بول چال: امریکا (بعدہٗ out, in ) خصوصاً : کسی معاملے میں شریک ہونے، الگ تھلگ رہنے وغیرہ کی خواہش رکھنا-:
wants in on the deal
چاہتا ہے کہ وہ سودے میں شریک ہو جائے

5 [tr.]
(بطور wanted صف) مطلوب (مشتبہ مجرم وغیرہ)جس کی پولیس کو تلاش ہو۔.
noun
1
(اکثر بعدہٗ of ) (الف)کمی، غیرموجودگی، فقدان (ب) محتاجی، غربت-:
could not go for want of time
وقت کی کمی کی وجہ سے جا نہ سکا
shows great want of judgement
فیصلے کی طاقت کا زبردست فقدان ظاہر کرتا ہے
living in great want
سخت محتاجی کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں
in want of necessities
ضروریات زندگی کا حاجت مند
2
(الف) کسی چیز وغیرہ کی خواہش، ضرورت(ب) چیز جس کی خواہش ہو-:
meets a long-felt want
ایسی ضرورت پوری ہو جاتی ہے جس کی کمی بہت مدّت سے محسوس کی جارہی تھی
can supply your wants
تمھاری ضروریات فراہم کر سکتا ہے
– phrases
do not want to
راضی نہیں ہو ں، کرنا نہیں چاہتا۔.
– derivatives
wanter
noun
چاہنے والا، خواہاں.