wangle
/'waŋg(ǝ)l/ verb & noun ▶verb
| 1 [tr.] | بول چال: (اکثررجعی) ٹپس لڑانا، چال بازی سے اپنا مطلب حاصل کر لینا -: |
wangled himself a free trip کسی حیلے سے مفت کے سفر کا بند و بست کر لیا |
| 2 [tr.] | (کسی رپورٹ وغیرہ میں) اس طرح ردّو بدل کرنا کہ وہ زیادہ خوش آیند اور مفید معلوم ہونے لگے۔. |
▶noun
چال بازی۔. |
– derivatives
wangler noun
حیلہ طراز. |