wane
/weɪn/ verb & noun ▶verb
| 1 [intr.] | (چاند کا ) گھٹنا جو پندرھویں رات سے شروع ہوتا ہے -. wax2. |
| 2 [intr.] | طاقت، توانائی، اہمیت، چمک دمک، جسامت وغیرہ میں کمی واقع ہونا، گھٹنا۔. |
▶noun
| 1 | گھٹاؤ، کمی، تنزل۔. |
| 2 | لکڑی کے تختے کا نقص جس کے کونے چوکور نہ ہوں۔. |
– phrases
on the wane
روبہ زوال، گھٹتی پر۔. |
– derivatives
waney (in sense 2 of n.) adjective.