Shobdo Logo
EN↔URwandering Jew

wandering Jew

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

wandering Jew
noun
1
(الف) سرگرداں یہودی،ایک افسانوی ہستی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسٰیؑ نے اسے بد دعا دی تھی کہ ان کے ظہور ثانی تک دنیا میں مارامارا پھرے (ب) کوئی شخض جسے ایک جگہ قرار نہ ہو۔.
2
(الف) ایک بیل جس پر طرح طرح کے رنگ کے بنا ڈنٹھل پتّے ہوتے ہیں Tradescantia albiflora (ب) ایک فرشی بیل جس پر ہلکے گلابی پھول آتے ہیںZebrina pendula ۔.