Shobdo Logo
EN↔URwander

wander

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

wander
/'wɒndǝ/
verb & noun
verb
1 [intr.]
(اکثر بعدہٗ off,in ) مار ا مارا پھرنا،ڈانواں ڈول پھرنا، سرگرداں رہنا۔.
2 [intr.]
(الف) (کسی فرد، دریا، سڑک وغیرہ کا) چکّر پہ چکّر کھانا، پیچ و خم سے بھرا ہونا (ب) (کسی کا)بھٹکتا پھرنا، گھر چھوڑ کے مارا مارا پھرنا۔.
3 [intr.]
بہکی بہکی باتیں کرنا، ذہن کا اِدھر اُدھر بھٹکنا، توجہ منتشرہونا، ہذیان میں مبتلا ہونا۔.

4 [tr.]
زمین ناپتے پھرنا-:
wanders the world
دنیا بھرنا پتا پھرتا ہے
noun
ڈانواں ڈول پھرنے کا عمل یا کوئی مثال -:
went for a wander round the garden
باغ میں اِدھر اُدھر گھومنے نکلے
– derivatives
wanderer
noun
سیلانی، آوارہ، دنیا نورد.
wandering (esp. in pl.)
noun
جہاں پیمائی.