wand
/wɒnd/ noun | 1 | (الف) جادو کی چھڑی، ایک فرضی طلسمی چھڑی جس سے کوئی پری، جادو گر وغیرہ جادو کرنے کا کام لے (ب) چھڑی جو شعبدہ باز، شعبدہ دکھاتے وقت استعمال کرے۔. |
| 2 | پتلی چھڑی جسے نشان کے طور پر زمین میں گاڑا جائے یا ساتھ رکھاجائے۔. |
| 3 | عصا جو بعض عہدے داروں کے مرتبے کی نشانی ہوتا ہے۔. |
| 4 | بول چال: موسیقی کے ہدایت کار کی چھڑی۔. |
| 5 | دستی برقیاتی آلہ جسے کسی بار کو ڈ پرسے گزارنے سے پتاچل جاتاہے کہ بار کوڈ میں کیا ڈیٹا موجود ہے ( بار کوڈ میں متوازی باریک اور موٹے خطوط بنے ہوتے ہیں). |