waltz
/wɔ:l(t)s, wɒl-/ noun & verb ▶noun
| 1 | تہری تال میں ایک ناچ، اس میں جوڑے گردش کرتے ہوئے رقص گاہ میں اِدھر سے اُدھر آتے جاتے ہیں۔. |
| 2 | اس ناچ کی مخصوص موسیقی، عموماً رواں دواں اور سریلی۔. |
▶verb
| 1 [intr.] | اس انداز کا رقص کرنا۔. |
| 2 [intr.] | بول چال: (اکثر بعدہٗ round,out,in و غیرہ) سبک اور سرسری انداز میں چلنا: |
waltzed in and took first prize مزے مزے سے آیا اور پہلا انعام لے گیا |
| 3 [tr.] | کسی کو سر سری انداز میں،آسانی سے بلا زحمت کہیں پہنچا دین-: |
was waltzed off to Paris مزے میں پیرس پہنچا دیا |
– phrases
waltz off with
| 1 | بول چال: چرالینا۔. |
| 2 | بول چال: (انعام) آسانی سے جیت لینا۔. |