wallow
/'wɒlǝʊ/ verb & noun ▶verb
| 1 [intr.] | (خصوصاً جا نوروں کے حوالے سے) کیچڑ، بالو یا پانی میں لوٹنا، لوٹنیاں لگانا۔. |
| 2 [intr.] | (عموماًبعدہٗ in ) نفس پرستی، لذائذ یا حوادثِ دنیوی وغیرہ میں مبتلا ہونا: |
wallowing in nostalgia پرانی خوش گوار یادوں میں گم |
▶noun
| 1 | لوٹنی لگانے کا عمل۔. |
| 2 | (الف) وہ جگہ جہاں بھینسے وغیرہ لوٹ لگاتے ہوں (ب) گڑھا جو ان کے لوٹتے رہنے سے پڑ جائے۔. |
– derivatives
wallower noun
لوٹنی مار، اینڈو. |