wallflower
/wɔ:lflaʊǝ/ noun | 1 | گلِ دیوار، ایک باغاتی پودا Erisymum cheiri جس پر موسم بہار میں خوشبو دار زرد، نارنجی سرخ یا گہرے سرخ پھول آتے ہیں۔. |
| 2 | بول چال: جس سے کوئی ملتاجلتا نہ ہو ، سماجی طور پر غیر دلچسپ شخص جس کو کوئی منہ نہ لگائے ،خصوصاً عورت جسے رقص کی محفل میں کوئی سا تھی نہ ملے اور ایک طرف بیٹھی رہ جائے۔. |