Shobdo Logo
EN↔URwallaby

wallaby

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

wallaby
/'wɒlǝbi/
noun
(pl. wallabies)
1
خاندان Macropodidae کے مختلف کیسہ بطنی جانوروں میں سے کوئی، یہ کا نگرو سے چھوٹے ہوتے ہیں پچھلی ٹانگیں بڑی، دُم لمبی ہوتی ہے۔.
2
بول چال: (Wallabies ) آسٹریلیا کی بین الاقوامی رگبی یو نین ٹیم۔.
– phrases
on the wallaby (or wallaby track)
آسٹر آوارہ گرد، بے روز گار۔.