wall-to-wall
attributive adjective | 1 [attr.] | دیوار تا دیوار (قالین وغیرہ) جوپورے فرش پر دیوارسے دیوار تک بچھا ہو۔. |
| 2 [attr.] | نہ ختم ہونے والا، مسلسل، مکمل؛ جس میں اور کوئی چیز شامل نہ ہو: |
wall-to-wall coverage of sport اسپورٹس دکھانے کا اہتمام جس میں کوئی اورچیز شامل نہ ہو |
wall-to-wall silence نہ ختم ہونے والی خاموشی |