wall-eye
/'wɔ:lʌɪ/ noun | 1 | (الف)آنکھ جس کا قنرحیہ دھاریوں والا یا دُھندلا ہو (ب) بھینگی آنکھ۔ -. |
| 2 | ایک امریکی خار ماہی Stizostedion vitreum، جس کی بڑی بڑی آنکھیں ہوتی ہیں، یہ wall-eyed pike بھی کہلاتی ہے۔. |
– derivatives
wall-eyed adjective
بھینگا/بھینگی. |