walkies
/'wɔ:kɪz/ interjection & noun ▶interjection
کتے کو حکم کہ وہ ٹہلنے کے لیے تیار ہو جائے۔. |
▶noun
مزاحاً: بول چال: چہل قدمی، خصوصاً کتے کو ساتھ لے کر -: |
take it walkies اسے ٹہلا کرلاؤ |
– phrases
go walkies
| 1 | بول چال: مزاحاً: چہل قدمی پر نکلنا۔. |
| 2 | چوری ہو جانا، غائب ہو جانا -: |
some equipment went walkies کچھ سازو سامان غائب کر دیا گیا |