walkabout
/'wɔ:kǝbaʊt/ noun | 1 | برط خصوصاً: دورے پر آئی ہوئی کسی عالی مرتبت شخصیت کا ہجوم میں بے تکلفانہ چلنا پھرنا۔. |
| 2 | آسٹر کسی آسٹریلیائی قبائلی آدمی کا جھاڑ بن میں مارے مارے پھرنے کا زمانہ۔. |
– phrases
go walkabout
آسٹر جھاڑ بن میں ڈولتے پھرنا۔. |