walk-up
adjective & noun ▶adjective
شمالی امریکا (عمارت) جس میں بالائی منزلوں تک صرف زینے کے راستے جانا ممکن ہو۔. |
▶noun
ایسی کوئی عمارت جس کی بالائی منزلوں پر صرف سیڑھیوں سے جایا جاسکے۔. |