Shobdo Logo
EN↔URwake (1)

wake (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

wake1
/weɪk/
verb & noun
((ماضی woke یا waked ماضیہ woken یا waked))
verb
1 [intr. & tr.]
(اکثربعدہٗ up) جاگ اُٹھنا، جگانا۔.
2 [intr. & tr.]
(اکثر بعدہٗ up ) چونکنا، متوجہ یا سرگرم ہونا؛ چونکانا، متوجہ یا سرگرم کرنا-:
needs something to wake him up
کچھ ہونا چاہیے کہ اس کی آنکھیں کھل جائیں
3 [tr.]
(کسی جگہ یا سکوت میں) شور سے خلل ڈالنا، آواز کا گونج کر پلٹنا۔.
4 [tr.]
(گونج) پیدا کرنا۔.

5 [intr. & tr.]
مرے ہوئے کا جی اٹھنا ، مردے کو زندہ کرنا۔.
noun
1
دفنانے سے پہلے کسی میت کے پاس بیٹھ کر رات بھر کی جگائی، اس موقع پر ہونے والا ماتم یا (اور کبھی کبھار) چہل پہل ۔.
2
(عموماً ج میں) شمالی (صنعتی ) انگلستان میں ایک سالانہ تعطیل۔.
3
تواریخ: برط (الف) کسی گرجا کو کسی کے نام سے منسوب کرنے کی یاد میں رت جگا (ب) اس موقع پر ہونے والا میلہ یا جشن۔.
– phrases
be a wake-up
بول چال: آسٹر (اکثر بعدہٗ to ) چوکنا یا باخبر ہونا۔.
– derivatives
waker
noun
جگانے یا جاگنے والا.