wait
/weɪt/ verb & noun ▶verb
| 1 [intr.] | (الف) ٹھہرے رہنا، انتظار یا توقف کرنا (ب) نظر رکھنا، کسی بات کی توقع پر اپنی جگہ سے نہ ہلنا (ج) ( بعدہٗ for) اتنا تیز نہ جانا کہ کوئی دوسرا پیچھے رہ جائے -: |
wait a minute ایک منٹ ٹھہرو |
wait till I come میرے آنے تک انتظار کرو |
wait for a fine day کسی اچھے دن کے منتظر رہو |
waited to see what would happen اس خیال سے ٹھہرا رہا کہ دیکھوں ہوتا کیاہے |
wait for me! مجھے آنے دو |
| 2 [tr.] | (کسی موقع یا اپنی باری وغیرہ کے) انتظار میں رہنا۔. |
| 3 [tr.] | بول چال: کسی کے انتظار میں (کھانے کو ) مؤخر کرنا۔. |
| 4 [intr.] | (عموماً بطور waiting اسم) سڑک وغیرہ کے کنارے کسی گاڑی کو ذراسی دیر کے لیے کھڑا کرنا-: |
no waiting گاڑی ٹھہرانا منع |
| 5 [intr.] | (الف) wait at (or N. Amer. on) table کا اختصار ) بطور ویٹر یا خدمتگار کھانے کی میز پر حاضر رہنا (ب) خد متگار کے فرائض انجام دینا ۔. |
| 6 [intr.] | (بعدہٗ upon, on) (الف) حکم بجا لانے کے لیے تیار کھڑے رہنا (ب) کسی کی چاکری کرنا (ج) کسی کی خدمت میں حاضری دینا۔. |
▶noun
| 1 | انتظار-: |
had a long wait for the train ٹرین کا دیر تک انتظار کرنا پڑا |
| 2 | (عموماً بعدہٗ for ) دشمن کی تاک میں بیٹھنے کا عمل، گھات-: |
lie in wait گھات لگائے ہونا |
| 3 | برط (بطور ج) (الف) قد یم: کوچہ گرد گویے جو کرسمس کے نغمے گاتے پھرتے تھے (ب) تواریخ: موسیقاروں کا سرکاری طائفہ جن کا خرچ کوئی شہر یا قصبہ اٹھاتا تھا۔. |
– phrases
cannot wait
| 1 | صبر نہیں کر سکتا۔ . |
| 2 | فوری طور پرنمٹانا ضروری ہے۔. |
can wait
ملتوی ہوسکتا ہے۔ . |
wait and see
انتظار کرو اور دیکھو (کیا ہوتا ہے)۔. |
wait for it!
| 1 | بول چال: برط ذرا صبر سے کام لو (یعنی مقررہ وقت سے پہلے شروع نہ کرو) . |
| 2 | بول چال: برط اب دیکھ کہ کیا ہوتا ہے (کوئی غیر متوقع یا دلچسپ بات کہنے سے پہلے تجسس ابھارنے کا کلمہ). |
wait on
آسٹرون ز اور شمالی انگلستان:صبر کرو، تحمل سے کام لو۔. |
wait up
(اکثر بعدہٗ for) کسی کے آنے یا کسی بات کے ہونے تک سونے کا نام نہ لینا۔ . |
you wait!
| 1 | ٹھہرو تو سہی (جس سے دھمکی یا تنبیہہ مراد ہے) . |
| 2 | صبر تو کرو ، دم لو۔. |