waist
/weɪst/ noun | 1 | (الف) کمر (ب) کمر کا گھیر۔. |
| 2 | وائلن، ریت گھڑی، بھڑ وغیرہ کا اسی طرح کا درمیانی تنگ حصّہ۔. |
| 3 | (الف) لباس کا وہ حصّہ جو کمر کے گرد ہو (ب) زنانہ لباس وغیرہ کا درمیانی تنگ حصّہ (ج) امریکا: بلاؤز یا چولی۔. |
| 4 | جہاز کا درمیانی حصّہ یا پیٹا. |
– derivatives
waisted (also in comb.) adjective
waistless adjective.