wainscot
/'weɪnskɒt/ noun & verb (wainscoted, wainscoting or wainscotted, wainscotting)
▶noun
| 1 | کمرے کی دیواروں کے نچلے حصّے کی تختہ بندی ، بند ازارا یا اجارا۔. |
| 2 | نفیس قسم کی درآمد شدہ بلوطی لکڑی۔. |
▶verb
| [tr.] | تختہ بند ازارا کر نا، تختہ بندی کرنا۔. |